25 اپریل، 2007، 6:29 PM

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نےاسرائیلی فوج کو غزہ میں آپریشن کا حکم دیا ہے

اسرائیلی وزیراعظم نےاسرائیلی فوج کو غزہ میں آپریشن کا حکم دیا ہے

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں وسیع آپریشن کا حکم دیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں وسیع آپریشن کا حکم دیا ہے اطلاعات کے مطابق  غزہ میں کارروائی کا فیصلہ فلسطینیوں کی جانب سے دفاعی کارروائی کے بعد ایک ہنگامی اجلا س میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ علاقے میں تشدد کے نئے واقعات سے 5 ماہ قبل ہو نے والی جنگ بندی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے روکنے کے لئے اسرا ئیلی فوج کو فوجی کارروائی کا حکم دیا ہے کچھ دن قبل مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 10 فلطینیوں کی شہادت کے بعد خطے میں کشید گی میں اضافہ ہو ا ہے اور فلسطینیوں نے بھی جوابی کارروائی کی دھمکی دے رکھی ہے

 

News ID 476252

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha